فلپائن: سینکڑوں بھارتی طلبأ ایئر پورٹ پر پھنسے
فلپائن میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے گئے سیکڑوں کی تعداد میں بھارتی طلبأ و طالبات وہیں پھنس کر رہ گئے ہیں اور اب انہیں فلپائن کے ایئرپورٹ سے زبردستی باہر کردیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب فلپائن میں مقیم بھارتی طلبأ و طالبات جلد از جلد بھارت واپس آنا چاہتے ہیں اس معاملے کو پارلیمین…
کورونا وائرس: سونا اور چاندی کے فروخت میں 25 فیصد کمی!
ادارہ آل انڈیا جیم اینڈ جیولری ڈومیسٹک کونسل کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے نتیجے میں ملک بھر میں جواہرات اور جیولری کے شعبہ میں 20 تا 25 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ آل انڈیا جیم اینڈ جیولری ڈومیسٹک کونسل کے  چیئر مین اننتھا پدمبان  نے ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ 'زیورات کی دکانوں میں عمل…
Image
کرونا وائرس: 142 سال میں پہلی مرتبہ سکندرآباد کلب بند
ملک بھر میں کرونا وائرس کے سبب تعلیمی ادارے، سنیماگھروں کو بند رکھنے کے احکام جاری کئے گئے ہیں۔ تلنگانہ کے سکندرآباد کا اہم سکندرآباد کلب بھی بند کردیا گیا ہے۔ 1898 میں اس کلب کا آغاز ہوا تھا جس کو تاریخ میں پہلی مرتبہ بند کیاگیا۔ یہ کلب 22 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے جو اپنی 142 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ…
Image
شادی کے نام پر دھوکہ دہی کا الزام، چار غیرملکی گرفتار
شہر حیردآباد میں مقیم ایک ڈاکٹر کو شادی کرانے کے معاملے میں دھوکہ دہی کرنے اور 12.45 لاکھ روپئے کی جعل سازی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ حیدرآباد پولیس نے اس معاملے میں چار غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں سے ایک نائیجیریا اور تین افراد نیپال کے بتائے جارہے ہیں۔ جھنیں شادی کے نام پر دھوکہ دہی…
مدھیہ پردیش سیاسی بحران: کانگریس سے سندھیا مستعفی
مدھیہ پردیش میں تیزی سے بدل رہی سیاست کے درمیان آج کا دن صوبے کی سیاست میں بڑا اہم مانا جارہا ہے۔ بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی پارٹیو ں نے ارکان اسمبلی کی میٹنگ بلائی ہے۔ سندھیا کے استعفی کے بعد کانگریس کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں۔ مدھیہ پردیش میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔ اسی دوران کانگریس کے سینئر …
Image
ولیمہ میں سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج
یوں تو ملک بھر میں ہر دن سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرے، احتجاج، مذاکرات اور بڑے پیمانے پر اجلاس ہورہے ہیں؛ لیکن شہر حیدرآباد کے نوجوانوں نے انوکھے انداز میں اپنا احتجاج درج کرایا۔ نیشنل پاپولیشن رجسٹر، نیشنل رجسٹر آف سٹیزن شپ اور شہریت (ترمیمی) قانون 2019 جیسے متنازعہ قوانین کے خ…
Image